سینچورین : چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کوچون رنز سے ہرا دیا۔سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ گرین شرٹس کا آغاز متاثر کن نہ ہوا۔ عمران نذیر بیس، کامران اکمل انیس جبکہ کپتان یونس خان بیس رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے ۔ اس موقع پر رنزوں کی مشین محمد یوسف اورشعیب ملک نے بھرپور ذمہ داری کامظاہرہ کیا اور بھارتی باؤلروں کو آڑے ہاتھوں لیا۔دونوں بیٹسمینوں کی دلکش بیٹنگ کے سامنے بھارت باؤلرز بے بس دکھائی دیئے۔ محمدیوسف اور شعیب ملک نے تیسری وکٹ کی شراکت میں دو سو چھ رنزکااضافہ کیا۔محمدیوسف ستاسی رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی چار جبکہ عمر اکمل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔شعیب ملک سولہ چوکوں کی مدد سے ایک سو اٹھائیس رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔عمرگل اور محمد عامر کھاتہ کھولے کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے۔یوں پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں پر تین سو دو رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ نوید الحسن گیارہ رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ اشیش نہرا نے چارجبکہ ایشانت شرما نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں بھارت کو اننگز کے آغاز میں ہی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کی وکٹ کا نقصان اٹھاناپڑا جوآٹھ رنز کی اننگز کھیل کر محمد عامر اور کامران اکمل کے گٹھ جوڑ کا شکار بنے۔ اس موقع پر گوتم گھمبیر نے جارحانہ انداز اختیار کیااوراپنی دھواں دار بیٹنگ سے نصف سنچری مکمل کی۔ بھارت کو نوے رنز کے ٹوٹل پر دوسری وکٹ کا نقصان اٹھاناپڑا۔ گھمبیرستاون رنز بناکر یونس خان کی تھروپر رن آؤٹ ہوبیٹھے۔ شاہد خان آفریدی نے سولہ رنز بنانے والے ورات کوہلی کو عمر گل کے ہاتھوں چلتا کردیا۔ آفریدی نے تین رنز بنانے والے بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی کوایل بی ڈبلیوکرکے بھارت کے لئے مزید پریشانیاں کھڑی کردیں۔بھارتی کپتان کے آوٹ ہونے کے بعد سریش کمار رئینا اور راہول ڈریوڈ نے ذمہ دارانہ اننگز کھیل کرٹیم اپنی کا اسکور دو سو پانچ رنز تک پہنچا دیا۔سریش کمار رائینا کو پاکستانی اسپینر سعید اجمل نے ایل بی ڈبلیو آوٹ کردیا،رائینا نے چھیالیس رنز بنائے۔رائینا کے آوٹ ہونے کے بعد بھارتی ٹیم وکٹ سنبھال نہیں پائی اور یوسف پٹھان پانچ رنز بناکر محمد عامر کی باولنگ پر مصباح الحق کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگئے۔چھیتر رنزپرراہول ڈریوڈ کے آوٹ ہونے پر بھارتی ٹیم شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ڈریوڈ کو عمر گل کے تھرو پر کامران اکمل نے رن آوٹ کیا۔آر پی سنگھ ٹیم کو نقصان سے بچانے میں ناکام رہے اور رانا نوید کی باولنگ پر محمد یوسف نے آر پی سنگھ کا کیچ لیا۔رانا نوید نے جاندار باولنگ سے نئے آنے والے کھلاڑی شانت شرما کو بولڈ کردیا شانت شرما کوئی رن نہیں بنا پائے۔کھیل کے آخری حصے میں سعید اجمل نے ہر بجن سنگھ کو بولڈ کرکے پاکستانی ٹیم کی فتح کا اعلان کردیا۔ پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کو مین آف دی میچ قرارپائے۔
skip to main |
skip to sidebar
Sunday, September 27, 2009
मेरे अल्फ़ाज़, मेरे जज़्बात और मेरे ख़्यालात की तर्जुमानी करते हैं...क्योंकि मेरे लफ़्ज़ ही मेरी पहचान हैं...फ़िरदौस ख़ान
About Me

- फ़िरदौस ख़ान
- शायरा, लेखिका और पत्रकार. लोग लफ़्ज़ों के जज़ीरे की शहज़ादी कहते हैं. उर्दू, हिन्दी, इंग्लिश और पंजाबी में लेखन. दूरदर्शन केन्द्र और देश के प्रतिष्ठित समाचार-पत्रों में कई साल तक सेवाएं दीं. अनेक साप्ताहिक समाचार-पत्रों और पत्रिकाओं का सम्पादन किया. ऑल इंडिया रेडियो और दूरदर्शन केन्द्र से समय-समय पर कार्यक्रमों का प्रसारण. ऑल इंडिया रेडियो और न्यूज़ चैनल के लिए एंकरिंग भी की है. देश-विदेश के विभिन्न समाचार-पत्रों, पत्रिकाओं और समाचार व फीचर्स एजेंसी के लिए लेखन. फ़हम अल क़ुरआन लिखा. सूफ़ीवाद पर 'गंगा-जमुनी संस्कृति के अग्रदूत' नामक एक किताब प्रकाशित. इसके अलावा डिस्कवरी चैनल सहित अन्य टेलीविज़न चैनलों के लिए स्क्रिप्ट लेखन. उत्कृष्ट पत्रकारिता, कुशल संपादन और लेखन के लिए अनेक पुरस्कारों ने सम्मानित. इसके अलावा कवि सम्मेलनों और मुशायरों में भी शिरकत की. कई बरसों तक हिन्दुस्तानी शास्त्रीय संगीत की तालीम ली. फ़िलहाल 'स्टार न्यूज़ एजेंसी' और 'स्टार वेब मीडिया' में समूह संपादक हैं. अपने बारे में एक शेअर पेश है- नफ़रत, जलन, अदावत दिल में नहीं है मेरे अख़लाक़ के सांचे में अल्लाह ने ढाला है…
Loading...
Labels
!ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
آزادی
اردو اخبارات سے
بجٹ
بدعنوانی
بندھوا مزدوری
پتھری
پنجاب اسمبلی انتخابات
تعلیم
تواریخ
جنسی استحصال
چاند
حسین
خواتین ریزرویشن بل
درد شقیقہ
رمضان مبارک
روٹی بینک
روحانی کلام
سپريم كورٹ
سکون
شاہ حسین
شوگر
عقیدت کے پھول
عید مبارک
غزل
فردوس خان
فوڈ سیکورٹی
قبرستانوں پر ناجائز قبضے
کانگریس
کرکٹ
گئو کشی
گریٹر نوئیڈا
مبارکباد
مسجد
مسلم خواتین
ملیانہ
نظم
ہاشم پورہ
ہندوستان کا شہزادہ
یورک ایسڈ
Archive
My Blogs
-
-
सालगिरह - आज हमारी ईद है, क्योंकि आज उनकी सालगिरह है. और महबूब की सालगिरह से बढ़कर कोई त्यौहार नहीं होता. अगर वो न होते, तो हम भी कहां होते. उनके दम से ही हमारी ज़...4 weeks ago
-
झाड़ू की सींकों का घर... - जी, हां ये बात बिल्कुल सच है. जो चीज़ हमारे लिए बेकार है, उससे किसी का आशियाना भी बन सकता है. बहुत साल पहले की बात है. अक्टूबर का ही महीना था. हमने...2 years ago
-
27 सूरह अन नम्ल - सूरह अन नम्ल मक्का में नाज़िल हुई और इसकी 93 आयतें हैं. *अल्लाह के नाम से शुरू, जो बड़ा मेहरबान निहायत रहम वाला है*1. ता सीन. ये क़ुरआन और रौशन किताब की आयतें...3 years ago
-
Rahul Gandhi in Berkeley, California - *Firdaus Khan* The Congress vice president Rahul Gandhi delivering a speech at Institute of International Studies at UC Berkeley, California on Monday. He...7 years ago
-
ਅੱਜ ਆਖਾਂ ਵਾਰਿਸ ਸ਼ਾਹ ਨੂੰ - ਅੱਜ ਆਖਾਂ ਵਾਰਿਸ ਸ਼ਾਹ ਨੂੰ ਕਿਤੋਂ ਕਬੱਰਾਂ ਵਿਚੋਂ ਬੋਲ ਤੇ ਅੱਜ ਕਿਤਾਬੇ-ਇਸ਼ਕ ਦਾ ਕੋਈ ਅਗਲਾ ਵਰਕਾ ਫੋਲ ਇਕ ਰੋਈ ਸੀ ਧੀ ਪੰਜਾਬ ਦੀ ਤੂੰ ਲਿਖ ਲਿਖ ਮਾਰੇ ਵੈਨ ਅੱਜ ਲੱਖਾਂ ਧੀਆਂ ਰੋਂਦੀਆਂ ਤ...14 years ago
Popular Posts
-
بزرگروں سے سناہے کہ شاعروں کی بخشش نہیں ہوتی وجہ، وہ اپنے محبوب کو خدا بنا دیتے ہیں اور اسلام میں اللہ کے برابر کسی کو رکھنا شِرک یع...
-
فردوس خان شوگر ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان کی زندگی بہت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ وہ مٹھائیاں، پھل، آلو، کولکاشیا اور اپنی پسند...
-
فردوس خان- ہر تیسرا شخص کسی نہ کسی درد سے پریشان ہے۔ کسی کو پورے جسم میں درد ہوتا ہے، کسی کو کمر میں درد ہوتا ہے، کسی کو گھٹنوں میں درد ہوت...
-
فردوس خان ایک نئی پارٹی بنی ہے۔ اس پارٹی کی افتتاحی تقریب میں ایک عیسائی پادری نے گائتری منتر پڑھا تو تعجب ہوا، کیوں کہ اس پارٹی کی...
-
فردوس خان- درد شقیقہ کا مطلب ہے آدھے سر کا درد۔ درد شقیقہ میں مبتلا شخص کو بار بار شدید سر درد ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ درد سر کے نصف حصے ...
-
فردوس خان پنجاب میں شرومنی اکالی دل – بی جے پی اتحاد کو دوبارہ اقتدار پر قابض ہونے میں وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کے بھتیجے اور ساب...
-
فردوس خان وقت بدلا، حالات بدلے، لیکن نہیں بدلیں تو زندگی کی دشواریاں، آنسوئوں کا سیلاب نہیں تھما، اپنوں کے گھر لوٹنے کے انتظار میں ...
-
میں تیری ہو مُکی آں !میرے صاحبا منوں نہ وساریں توں مینوں،میرے صاحبا، ہر گلوں میں چُکی آں اوگن ہاری نوں کوگُن ناہیں، بخش کرے تاں میں چُھٹی آں...
-
! میرے مولا پہلے زباں پر کلمے کی طرح ... اس کا نام رہتا تھا لیکن اب شامو-سحر زباں پر صرف اور صرف ... کلمہ ہی رہتا ہے. ...
Reader
Followers
Powered by Blogger.