Wednesday, December 28, 2016

اللہ تو ہی تو

میرے مولا
مجھے تیری دوزخ کا خوف نہیں
اور نہ ہی
تیری جنت کی کوئی خواہش ہے
میں صرف تیری عبادت ہی نہیں کرتی
تجھ سے محبت بھی کرتی ہوں
مجھے فردوس نہیں، مالک-فردوس چاہئے
چونکہ
میرے لئے تو ہی کافی ہے
...اللہ تو ہی تو
فردوس خان-



0 Comments:

Post a Comment