Wednesday, December 28, 2016

کلمہ ...

! میرے مولا
پہلے زباں پر
کلمے ​​کی طرح
...اس کا نام رہتا تھا
لیکن
اب شامو-سحر زباں پر
صرف اور صرف
 ...کلمہ ہی رہتا ہے.
وہ اشقے-مجازی تھا
اور
...یہ اشقے-حقیقی ہے 
فردوس خان-

0 Comments:

Post a Comment