Friday, September 11, 2020

رحمتوں کی بارش

 


 اپنے پیارے آقا حضرت محممد صللاہ علیہ وسلم کی شان میں کلام
...رحمتوں کی بارش 
میرے مولا
رحمتوں کی بارش کر ہمارے آقا
حضرت محممد صلللاہ علیہ وسلم پر
جب تک
کائنات روشن
رہے
آفتاب نکلتا رہے
شام ڈھلتی رہے
اور رات آتی جاتی رہے
میرے مولا
سلام نازل فرما
ہمارے نبی صلللاہ علیہ وسلم
اور آل نبی کی روحوں پر
ازل سے ابد تک
فردوس خان-

0 Comments:

Post a Comment